پاکستان کا سائبر وار، بھارتی نظامِ حکومت مفلوج

پاکستان نے ایک بھرپور اور کامیاب سائبر آپریشن کے ذریعے بھارت کے اہم ترین ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے۔ اس کارروائی میں بی جے پی (BJP) کی ویب سائٹس سمیت کئی حساس سرکاری اور تفتیشی ادارے متاثر ہوئے ہیں۔
🔸 بی جے پی اور دیگر کلیدی اداروں کی سرکاری ویب سائٹس ہیک
🔸 کرائم ریسرچ انویسٹیگیشن ایجنسی (CRIA) کی ویب سائٹ بھی نشانہ بنی
🔸 مہانگر ٹیلی کام، ہندستان ایروناٹکس، اور بھارت ارتھ موورز متاثر
🔸 بھارتی فضائیہ (مہاراشٹرا)، یو آئی ڈی اتھارٹی، اور بارڈر سیکیورٹی فورس (BSF) کا ڈیٹا حاصل
🔸 2,500 سے زائد نگرانی کیمروں تک رسائی حاصل
🔸 مہاراشٹرا کے کمرشل اور گھریلو میٹروں کا مکمل ڈیٹا مٹا دیا گیا
ماہرین کے مطابق، ہیک کی گئی ویب سائٹس مکمل طور پر ناکارہ ہو چکی ہیں، اور اس سائبر حملے میں بھارت کے اہم ڈیجیٹل ریکارڈز ضائع ہو گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
8 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
20 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…7 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…8 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…9 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…10 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…7 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…8 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…8 گھنٹے ago